مختلف مسالک کے 39 علما کےخوشاب میں داخلے پر پابندی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)محرم الحرام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے ڈی سی او خوشاب ضیاء الرحمن نے ضلعی پولیس کی سفارش پر مختلف مسالک کے 39علما کاخوشاب میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے ن میں مولانا احمد لدھیانوی ،مولانا اورنگزیب فاروقی مولانا عطا اﷲ بندیالوی ، مولانا محمد رفیق جامی ،محمد عمر حیدری آف لیہ ،مسرور نواز ، مولانا نذیر احمد،مولانا عبدالحمید وٹو ،مولانا عبدالغفار ، مولانا مسعودالرحمن ، پروفیسر طالب الرحمان ، مولانا عبدالغفور جھنگوی مولانا محمد اکرم طوفانی مولانا محمد حسین ڈھکو ، مولانا افتخار حسین نقوی و دیگر شامل ہیں ۔
;
مختلف مسالک کے 39 علما کےخوشاب میں داخلے پر پابندی مختلف مسالک کے 39 علما کےخوشاب میں داخلے پر پابندی Reviewed by Khushab News on 8:24:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.