ادارہ بحالی معذوراں کا کردارلائق تحسین ہے،آصف بھا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ادارہ بحالی معذوراں خوشاب کے زیر اہتمام معذور افراد میں وہیل چیئرز ،بیساکھیوں اور واکرز کی تقسیم کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا نے کہا کہ معذوروں کی بحالی اور اْنہیں ریلیف دینے کیلئے کے آر سی کا کردار لائق تحسین ہے۔ صوبائی حکومت اس ادارہ کو مزید فعال بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔تقریب میں ڈی سی او ضیاء4 الرحمن،صدرکے آر سی ڈاکٹر عابد علی ،ربنواز اعوان،ڈاکٹر قاضی آصف ،ڈاکٹر سرفراز سیال ودیگرموجودتھے۔اس موقع پر 20معذوروں میں وہیل چیئرز اور50معذوروں میں بیساکھیاں اور50میں واکرز تقسیم کئے گئے۔
;
ادارہ بحالی معذوراں کا کردارلائق تحسین ہے،آصف بھا ادارہ بحالی معذوراں کا کردارلائق تحسین ہے،آصف بھا Reviewed by Khushab News on 9:03:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.