پی ٹی آئی کے یو سی چئیرمین کے مسترد کاغذات بحال


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج ضیاء الطارق کھوکھر نے یونین کونسل نمبر 31 گنجیال شمالی سے تحریک انصاف کے امیدوار ملک مظہر حیات گنجیال کے کاغذات منظور کرتے ہوئے ان کو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ہے ریٹرننگ آفیسر نے مخالف امیدوار کے اعتراض پر اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ان کے کاغذات مسترد کردیے تھے۔
;
پی ٹی آئی کے یو سی چئیرمین کے مسترد کاغذات بحال پی ٹی آئی کے یو سی چئیرمین کے مسترد کاغذات بحال Reviewed by Khushab News on 8:18:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.