ریٹرننگ آفیسر کا ڈیوٹی سے انکار،تحصیل نوشہرہ کے امیدوار پریشان



نوشہرہ وادی سون(فرحان فاروق اعوان سے)آئندہ بلدیاتی الیکشن کے لئے آج فارموں کی وصولی اور جمع ہوناتھے ریٹرنگ آفیسر کی عدم دستیابی پر الیکشن کے امیدواروں کو مایوسی کا سامنا رہا نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ملک نذیر اعوان نے میڈیا کو بتایا کہ تحصیل نوشہرہ ای ڈی او ایجوکیشن ریاض احمد سوہی کو بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا مگر موصوف نے اپنی ریٹرنگ آفیسر کی ڈیوٹی کو لینے سے انکار کردیا کیونکہ مبینہ طور پرانکا کہنا ہے کہ میرے معیار کی رہائش گاہ نوشہرہ میں نہیں ہے ، ملک نذیر اعوان نے لیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
;
ریٹرننگ آفیسر کا ڈیوٹی سے انکار،تحصیل نوشہرہ کے امیدوار پریشان ریٹرننگ آفیسر کا ڈیوٹی سے انکار،تحصیل نوشہرہ کے امیدوار پریشان Reviewed by Khushab News on 8:57:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.