پاکستان سے جہالت کے خاتمے میں اساتذہ کردار ادا کریں، زاہد اعوان

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی سطح پر یوم اساتذہ کے حوالے سے چیئرمین تحریک الفلاح،صدر مزدور کسان کمیٹی ملک زاہد اعوان نے کہا ہے کہ اساتذہ کا ماں کی گود سے تربیت کے بعد پہلی درس گاہ ہے جو بچوں کو معیاری تعلیم دیکر معاشرے کا اچھا انسان بناتے ہیں انہوں اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ملک پاکستان سے جہالت کا خاتمہ ہوسکے اور صحت مند معاشرہ میں ملک ترقی کرئے۔
;
پاکستان سے جہالت کے خاتمے میں اساتذہ کردار ادا کریں، زاہد اعوان پاکستان سے جہالت کے خاتمے میں اساتذہ کردار ادا کریں، زاہد اعوان Reviewed by Khushab News on 10:00:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.