دادی کے قاتل کو سزائے موت

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب سجاد حسین سندھڑ نےنوشہرہ وادی سون کے ایک مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئےجرم ثابت ہونے پراسلام قاضی کو سزائے موت اور10لاکھ روپے نقد جرمانہ اور عدم ادائیگی جرمانہ پر 6ماہ مزید قید کا حکم سنایا ہے ۔ 30 جون 2014کو نوشہرہ کے محمد اسلام قاضی نے اپنی حقیقی دادی کو جنازہ کے دوران فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ ملزم کو شک تھا کہ مقتولہ نے اس کی ماں کے خلاف تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کروایا ہے ۔

;
دادی کے قاتل کو سزائے موت دادی کے قاتل کو سزائے موت Reviewed by Khushab News on 8:02:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.