نوجوانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی ہونا چاہیئے، زبیر گوندل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نوجوان ہمارا مستقبل ہیں انکی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے شباب ملی کے مرکزی صدر زبیر احمد گوندل نے جوہرآباد میں نمایاں نمبر لینے والے طلبا کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے بطور مہمان خصوص خطاب کرتے ہوئےکہاکہ اچھے اور ہونہار طالبعلموں کی ہر سطح پر سرپرستی کی جانی چاہئے کیونکہ طالبعلم ہی ہمارا مستقبل ہیں ۔س موقع پر ناظم جمعیت طلباء اسلام شمالی پنجاب حافظ محمد عامر نے کہا کہ کسی بھی جماعت میں 75فیصد سے زائد نمبرلینے والوں کو ایوارڈ دینے کا مقصد طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں زیادہ محنت کریں۔ 
;
نوجوانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی ہونا چاہیئے، زبیر گوندل نوجوانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی ہونا چاہیئے، زبیر گوندل Reviewed by Khushab News on 9:20:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.