شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)رکن پنجاب اسمبلی ملک جاوید اعوان،ملک مظہر خان،ملک شبیر خان کی ہمشیرہ ،رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان کی پھوپھی اور ملک عابد اعوان کی والدہ مرحومہ کی رسم قل 29اکتوبر بروزجمعرات کو رہائش گاہ ملک محمد بشیر اعوان مرحوم ریلوے روڈ سرگودھا میں ادا کی جائیگی ان کی وفات پر ملک زاہد اعوان،ملک اشرف کھلان اور دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔
;
شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل Reviewed by Khushab News on 8:59:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.