عوامی خدمت کا جذبہ لیکر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، عبدالرحمن مکی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)یونین کونسل کھوڑہ وارڈ نمبر چار سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برا ئے جنرل کونسلرحافظ عبدالرحمن مکی نے کہاہے کہ ہمارے پینل نے علاقہ کی تعمیروترقی کاعزم اور عوامی خدمت ک جذبہ لے کربلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل ہونگے اور علاقہ کی پسماندگی و محرمیوں کے خاتمے کا نیا باب شروع ہو گا۔ عواامی رابطہ مہم کے دوران انہوں نے کہا کہ کسان پیکج کی مخالفت کرنے والے عوام دوست نہیں بلکہ عوامم دشمن ہیں بعض سیاستداانوں نے محض سیاسی دوکانداری چمکانے کی خاطر کسان پیکج کو سیاست کی بھینٹ چڑھا کر غریب کسانوں پر ظلم کیا ہے
;
عوامی خدمت کا جذبہ لیکر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، عبدالرحمن مکی عوامی خدمت کا جذبہ لیکر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، عبدالرحمن مکی Reviewed by Khushab News on 8:19:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.