میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کے بیس وارڈز سے کاغذات نامزدگی جمع کرانیوالے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی تفصیل ۔ وارڈ نمبر ایک سے امان اللہ جھنجھ، وارڈ نمبر دو سے محمد اسحاق ماہل، وارڈ نمبر تین سے کوئی نہیں، وارڈ نمبر چار سے ڈاکٹر محمد رمضان، وارڈ نمبر پانچ سے محمد عرفان اجت، وارڈ نمبر چھ سے امیر باز چاہل، وارڈ نمبر سات سے محمد احسان شلولی، وارڈ نمبر آٹھ سے رانا عبدالغفار، وارڈ نمبر نو سے ظہیر الدین انصاری، وارڈنمبر دس سے رانا مقصود احمد، وارڈ نمبر گیارہ سے میاں عبدالواہاب، وارڈ نمبر بارہ سے سید واجد حسین شاہ،وارڈ نمبر تیرہ سے امتیاز سلیم شاکر، وارڈ نمبر چودہ سے حاکم خان شلولی، وارڈ نمبر پندرہ سے قاضی خالد اکبر، وارڈ نمبرسولہ سے چوہدری محمد عارف گجر، وارڈ نمبر سترہ سے صفدر اعوان، وارڈ نمبر اٹھارہ سے محمد حفیظ گجر ، وارڈ نمبر انیس سے ملک فاروق حسن ٹوانہ اور وارڈ نمبر بیس سے عنصر اقبال۔
;
میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست Reviewed by Khushab News on 8:39:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.