ملک شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل ادا کی گئی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان کی خوش دامن 'سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک بشیر اعوان (مرحوم)'ممبر صوبائی اسمبلی ملک جاوید اقبال اعوان کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا کی گئی 'رسم قل میں سینیٹر ڈاکٹر غوث نیازی 'صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا'ممبر قومی اسمبلی عبداللہ خان شادی خیل'سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک،ایم این اے عزیر محمد خان،جنرل ریٹائرڈ طارق قریشی'ممبر قومی اسمبلی اسلم بودلہ'ممبران صوبائی اسمبلی طاہر سندھو'عامر حراج'سابق وفاقی وزیر ملک حماد اعوان 'سابق ممبر قومی اسمبلی نسیم الرحمن'اے ڈی سی جی فاروق رشید سندھو'ڈاکٹر خضر محمود قاضی'ڈاکٹر عمر حیات بچہ'ملک عمر اسلم اعوان،چوہدری عطاء اللہ،چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو،چوہدری عبدالمنان،حاجی محمد فیاض نائچ،مرزا طلعت محمود،اقبال شاہد سمیت متعدد اہم سیاسی 'سماجی شخصیات 'سول و پولیس افسران سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی 'پیر مشتاق شاہ الازہری نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کرائی
;
ملک شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل ادا کی گئی ملک شاکر بشیر کی پھوپھی کی رسم قل ادا کی گئی Reviewed by Khushab News on 8:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.