نوشہرہ: مسترد کاغذ ات بحال ،امیدوار بلا مقابہ ہوگیا



نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)الیکشن ٹربیونل اپیلیٹ اتھارٹی کے طور پر ایڈیشنل سیشن جج محمد یار گوندل کے فیصلے مطابق میونسپل کمیٹی نوشہرہ وارڈنمبر8سے جنرل کونسلر کی نشست پر محمد آصف الیکشن لڑیں گے اور وارڈ نمبر9کیلئے محمد عثمان شاہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے ، ریٹرننگ آفیسر نے متذکرہ امیدواروں کے کاغذات مستد کردئیے تھے جس پر انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے وارڈ نو سے عثمان شاہ کے مد مقابل کوئی دوسرا امیدوار نہیں ہے اور بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے جبکہ محمد آصف کا منظور علی کے سے مقابلہ ہوگا ۔
;
نوشہرہ: مسترد کاغذ ات بحال ،امیدوار بلا مقابہ ہوگیا نوشہرہ: مسترد کاغذ ات بحال ،امیدوار بلا مقابہ ہوگیا Reviewed by Khushab News on 8:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.