ضلع خوشاب میں پی ٹی اٗئی کے امیداور برائے یونین کونسل چیئرمین کے نام

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) ضلع خوشاب کی اڑتالیس یونین کونسلوں پر چیئر مین اور وائس چیئر مین کی نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف نے اگرچہ باضابطہ طور پر کسی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ تو جاری نہیں کیا تاہم پی ٹی آئی کے متوقع امیدواروں کے نام درج ذیل ہیں ، یونین کونسل اوچھالی سے غلام حسین یونین کونسل انگہ سے قاضی عزیز الرحمن، یونین کونسل سے کفری احمد سرفراز، یونین کونسل مردوال ملک شیر اعوان، یونین کونسل کھوڑہ سے ملک مشتاق اعوان(مولوی) یونین کونسل کھبیکی سے ملک رفیق اعوان ، یونین کونسل پدھراڑ سے کوئی نہیں، یونین کونسل دئیوال سے ملک حق نواز، یونین کونسل تلوکر سے ایوب راجڑ، یونین کونسل ناڑی سے ملک الیاس، یونین کونسل نلی سے ملک احمد رزاق،یونین کونسل وہیر سے ڈاکٹر عنائت اللہ، یونین کونسل رکھ جبی سے فتح شیر اعوان ، یونین کونسل بوتالہ سے لیاقت علی، یونین کونسل کٹھہ سگھرال سے راجہ عابد، یونین کونسل کنڈ سے ملک عبدالرحمن،یونین کونسل گولیوالی سے اقبال گولے خیل، یونین کونسل بندیال سے کوئی نہیں، یونین کونسل گنجیال شمالی سے ملک لیاقت گنجیال، یونین کونسل گنجیال جنوبی سے پیر فیض الحسن، یونین کونسل اترا سے کوئی نہیں، یونین کونسل اوکھلی موہلہ سے کوئی نہیں، یونین کونسل چکنمبر چودہ ایم بی سے چوہدری مجاہد ایڈووکیٹ، یونین کونسل بجار سے اصغر ٹوانہ ، یونین کونسل پنجہ سے فخر رتیال، یونین کونسل 63ایم بی سے کوئی نہیں، یونین کونسل چکنمر 59 ایم بی سے راؤ ناصر ، یونین کونسل چکنمبر 51ایم بی سے کوئی نہیں ، یونین کونسل چکنمبر50 ایم بی سے کوئی نہیں، یونین کونسل ہموکہ سے ملک احسان اللہ ٹوانہ ، یونین کونسل محب پور سے قیصر شاہ، یونین کونسل گروٹ سے رضا خان بلوچ، یونین کونسل روڈہ سے ملک نادر کلاسی، یونین کونسل لکو سے منصب ڈھوری ٹوانہ، یونین کونسل سے آدھی کوٹ سے گل داد بگھور، یونین کونسل آدھی سرگل سے ملک حسن سلہال، یونین کونسل رنگپور سے ملک جعفر بگھور، یونین کونسل بلند سے نواز کلو، یونین کونسل پیلووینس سے ملک ریاست جسرہ، یونین کونسل جوڑا کلاں سے ڈاکٹر عظمت خان، یونین کونسل کھائی خورد سے احسان قادر مجوکہ ، یونین کونسل جمالی سے علی حسین بلوچ، یونین کونسل کھاٹواں اختر حسین بلوچ، یونین کونسل جھرکل سے ملک جاوید جمالی سگو، یونین کونسل راہداری سے ملک اقبال راہداری، یونین کونسل نور پور دیہی سے ملک صفدر اعوان نے پی ٹی آئی کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
;
ضلع خوشاب میں پی ٹی اٗئی کے امیداور برائے یونین کونسل چیئرمین کے نام ضلع خوشاب میں پی ٹی اٗئی کے امیداور برائے یونین کونسل چیئرمین کے نام Reviewed by Khushab News on 6:23:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.