ملک شاکر بشیر اعوان کی پھوپھی سپردخاک

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)تنظیم الاعوان پاکستان کے بانی الحاج ملک کرم بخش اعوان مرحوم کی بیٹی ملک محمد بشیر اعوان مرحوم،ملک مظہر اعوان ،ملک شبیر اعوان ،ایم پی اے ملک محمد جاوید اعوان کی ہمشیرہ ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کی پھوپی و خوش دامن رضائے الہی سے انتقال کر گئی ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ پدھراڑ میں اداکی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئی ہیں نماز جنازہ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال،ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان،ایم این اے ملک ابرار جائنٹ سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ملک طاہر سرفراز اعوان،سابق معائنہ کمیشن چیئرمین ملک امجد علی نون ،یوتھ ونگ خوشاب صدر شجاع الرحمن ٹیپو،چیف اعوان ملک صفدر اعوان سمیت علاقہ ضلع خوشاب کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی رسم قل شریف بروزجمعرات ملک بشیر خان اعوان مرحوم کی رہائش گاہ سرگودھا ادا کی جائے گی۔
;
ملک شاکر بشیر اعوان کی پھوپھی سپردخاک ملک شاکر بشیر اعوان کی پھوپھی سپردخاک Reviewed by Khushab News on 8:23:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.