جوہرآباد سات فٹ لمبے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سرفراز کالونی جوہرآباد کے رہائشی پروفیسر عمیر کے گھر دوپہر کے وقت جب تمام اہل خانہ موجود تھے کہ اچانک گھر کے ایک حصہ سے 7فٹ کا سانپ نکل آیا جس نے خوف و ہراس پھیلایا اس موقع پر ریسکیو 1122کو کال کی گئی ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر سانپ کو پکڑ لیا۔
;
جوہرآباد سات فٹ لمبے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا جوہرآباد سات فٹ لمبے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا Reviewed by Khushab News on 7:58:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.