زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مزدور کسان کمیٹی کے صدر ملک زاہد اعوان جنرل سیکرٹری ملک نذیر اعوان نے ملک بھر میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہوکر متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں انہوں نے زخمیوں کی صحت یابی اور مرحومین کیلئے دعا کی انہوں نے کہا کہ زلزلہ ایک قدرتی آفت ہے تاہم قیمتی انسانی جانوں کے تقصان کی تلافی ناممکن ہے ۔
;
زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس Reviewed by Khushab News on 8:32:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.