وادی سون، غیر قانونی آئل ایجنسیوں کی بھرمار


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)وادی سون کے مختلف دیہاتوں میں غیر قانونی آئل ایجینسیوں کی بھر مار ہے حفاظتی آلات نہ 
ہونے اور پیٹرول کی کھلے عام فروخت سے ناخوشگوار واقع بھی رونما ہوسکتا ہے ناقص پیٹرول،ڈیزل کی فروخت سے قیمتی گاڑیوں کے انجن ناکارہ ہونے لگے ہیں سماجی حلقوں نے ڈی سی او خوشاب سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ;
وادی سون، غیر قانونی آئل ایجنسیوں کی بھرمار وادی سون، غیر قانونی آئل ایجنسیوں کی بھرمار Reviewed by Khushab News on 9:00:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.