مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے،حاکم خان


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے امیدوار میونسپل کمیٹی کونسلر حاکم خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے منتخب ہوکر پہلے کی طرح لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو برؤئے کار لاوں گا انہوں نے کہا کہ وارڈ کے مکین مجھ پر اعتماد کرتے ہیں ان کی حمایت سے کامیابی حاصل کرؤں گا انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے انقلابی پالیسیاں لارہی ہے اور میرا مشن ہے عوام کی بے لوث خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ اور انہیں زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میرا مشن ہے۔

;
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے،حاکم خان  مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے،حاکم خان Reviewed by Khushab News on 11:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.