وادی سون میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی روکی جائے، زاہد اعوان



نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک الفلاح ملک زاہد اعوان نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات کے حکام جنگلات کی حفاظت کو یقینی بنائیں جنگلات ختم ہونے سے ماحول میں تبدیلی میں اضافہ بڑھتا جارہا ہے وادی سون میں جنگلات سے قیمتی درختوں کی کٹائی عرصہ دراز سے جاری ہے درختوں کی کٹائی سے جنگلی پرندوں کی نسلیں ختم ہونے کا اندیشہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکام نوٹس لے کر محکمہ فاریسٹ کے اہلکاروں کو ڈیوٹی کا پابند بنا کر جنگلات سے درختوں کی کٹائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے
;
وادی سون میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی روکی جائے، زاہد اعوان وادی سون میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی روکی جائے، زاہد اعوان Reviewed by Khushab News on 8:00:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.