ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد کرپالکہ روڈ پر گولیوالی کوٹھی کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 24سالہ موٹر سائیکل سوار صاحب خان جاں بحق ہو گیا‘ متوفی صاحب خان پولیس کانسٹیبل محمد ریاض کا بیٹا تھا۔ صاحب خان کا جسد خاکی اُن کے آبائی گاؤں کرپالکہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا نمازِ جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
;
ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق Reviewed by Khushab News on 9:22:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.