کاشتکاروں کو پٹواریوں سے کوئی شکائت نہیں

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)انجمن پٹواریاں کے صدر شفقت حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم زمینداروں ،کاشتکاروں کے کام ان کی دہلیز پر حل کرتے ہیں اگر کسی بھی افراد کو شکایت ہوتی تو افسران بالا سے رابطہ کرتے زمینداروں کوکوئی گلہ نہیں ہمارے پاس زمینداروں کا ریکارڈ محفوظ ہے اور وہ لڑائی جھگڑوں سے بچے ہوئے ہیں ہمارے دفاتر میں کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوتا کیونکہ تحصیل دار کسی بھی صورت قانون نہیں توڑتے ۔
;
کاشتکاروں کو پٹواریوں سے کوئی شکائت نہیں کاشتکاروں کو پٹواریوں سے کوئی شکائت نہیں Reviewed by Khushab News on 9:00:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.