عوام میرے حق میں ہے،فتح خان

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)آزاد امیدوار برائے چیئرمین یوسی ون اوچھالی ملک فتح خان نے کہا ہے کہ ہم نے حلقہ کی عوام کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرائے ہیں آج عوام میرے حق میں میری ہمدردانہ کاؤشوں کی بدولت میری حمایت کررہے ہیں اور آئندہ بھی کامیابی کے بعد میرے دروازے عوامی مسائل کیلئے ہرفرد کیلئے کھلے رہیں گے وہ درہال برادری،حامی برادری،غلام محمد،اللہ بخش،شیر زمان،سرخرو خان،محمد افضل حبیب خان کی برادریوں کی حمایت کرنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہہ رہے تھے انہوں نے کہا کہ میری پارٹی عوام کے ووٹوں سے ہے ۔
;
عوام میرے حق میں ہے،فتح خان عوام میرے حق میں ہے،فتح خان Reviewed by Khushab News on 8:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.