ضلع خوشاب کا ایک گاوں جہاں الیکشن نہیں ہوگا

ضلع خوشاب کی اس یونین کونسل کے چئیر مین وائس چیرمین کا الیکشن  بھی نہ ہونےکا امکان


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) یونین کونسل دئیوال میں چیئرمین ‘وائس چیئرمین کے پینل اور دو جنرل کونسلروں کی غیر سرکاری طور پر بلا مقابلہ کامیابی کے بعد پانچ دسمبر کو یونین کونسل کے گاؤں جسوال میں پولنگ نہیں ہو گی۔ جسوال جنرل کونسلر کی ایک وارڈ پر مشتمل تھا جہاں سے کونسلر غیر سرکاری طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو چکا ہے۔ جبکہ نو منتخب وائس چیئرمین راجہ محمد یوسف کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔
;
ضلع خوشاب کا ایک گاوں جہاں الیکشن نہیں ہوگا  ضلع خوشاب کا ایک گاوں جہاں الیکشن نہیں ہوگا Reviewed by Khushab News on 12:40:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.