پی ٹی آئی امیدوار پر قاتلانہ حملہ



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی ہڈالی کے وارڈ نمبر16سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ملک اسلم وڈھل پر مبینہ طور پر اس وقت نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ کچی پل کے قریب سے گزر    کر اپنے گھر جارہے تھے ۔ فائرنگ سے اسلم وڈھل خود شدید زخمی ہوگئے جبکہ انکے ہمراہ انکا بیٹا ظفر اللہ وڈھل جاں بحق ہوگیا۔ بتا یا جاتا ہے کہ یہ وقوعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
;
پی ٹی آئی امیدوار پر قاتلانہ حملہ پی ٹی آئی امیدوار پر قاتلانہ حملہ Reviewed by Khushab News on 4:12:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.