یونین کونسل آدھی کوٹ، گل اصغر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہوگا






سترہ ایم بی ( قیوم جٹ سے)یونین کونسل 37 آدھی کوٹ کا شمار ان یونین کونسلوں میں کیا جارہا ہے جہاں کے بلدیاتی نتائج نہ صرف ضلع کی آئندہ سیاست بلکہ  گل اصغر بگھور کے سیاسی مستقبل پر اثر انداز ہونگے۔ آدهیکوٹ، چن اور چکوک16 .17.18 ایم بی پر مشتمل هے جس مین کل وٹون کی تعداد 10726هے اور تین امیدارو مقابله میں ہیں گل اصغر کے بھائی  ملک گل دادبگهور پی ٹی ائى کے امیدوارملک اقبال اولکھ مسلم لیگ ن کے امیدوار جبکہ ملک وارث بگهور آزاد امیدوار هین ادهیکوٹ شهر مین اکثریت بگهور برادری کی هے بگهور برادری کے دو امیدوار براے چیرمین مقابله مین هین اکثیرت بگهور برادری کی حمایت پی ٹی آئی کےامیدوار کو هے دوسرے نمبر کی اکثریتی بگهور برادری بڈے خیل برادری هے جس کے ملک شیر بهادر نمبردار مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین تیسرے نمبر پر راجو خیل بگهور برادری هے جس سےآزاد امیدوار ملک وارث بگھورکا تعلق هے بگهور برادری کے بعد دوسرا نمبر اولکھ برادری کا هے جس سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد اقبال اولکھ کاتعلق هے اور تمام اولکھ برادری مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کر رهی هےتیسرے نمبر پر دهون برادری هے جس کے حاجی خان محمد دهون مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین اور حاجی دوست محمد دهون جو کونسلر کے امیدوار هین آزاد امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین اور ملک اعجاز دهون پی ٹی آئى کے امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین چوتهے نمبر پر رانا برادری هے جس کے رانا محمد جمیل جو کونسلر کے امیدوار هین پی ٹی آئى کے امیدوار کو سپورٹ کررهے هین اور رانا قیوم ٹهیکدار مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین اور رانا الیاس هوٹل والا آزاد امیدوار وارث بگھور کو سپورٹ کر رهے هین باقی دهپڑا برادری بهٹی برادری مسلم سیخ برادری ونی برادری سے سب امیدوار اپنا حصه وصول کر رهے هین چن شهر مین بی سب سے زیاده ووٹ بگهور برادری کا هے چن کی بگهور برادری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار براےوائس چیرمین ملک طاهر عباس بگهور کا هے جس کو اکثریتی بگهور برادری کی حمایت حاصل هے اور سابق بینک مینجر ملک شیرسمند بگهور پی ٹی آئی کے امیدوار کی سپورٹ کر رهے هین اور سابق کونسلر ملک نثار اکبر بگهور آزاد امیدوار کی حمایت کر رهے هین دوسرےنمبر پر رانابرادری هے پی ٹی ائى کےامیدوار وائس چیرمین رانا امجد اسلام کا تعلق رانا برادری سے هےاور ازاد امیدواروائس چیرمین رانا شکیل احمد کا تعلق بھی رانا برادری سے هےباقی کهیڑا برادری کمهار برادری سے تینون امیدوار یکسان هین اس کے بعد چکوک 16.17.18 ایم بی مین چوهدری محمد یونس نمبردار اپنےمضبوط دهڑے کے مالک هین جو اس الیکشن مین ریڑھ کی هڈی کی حثیت رکهتے هین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار کی سپورٹ کر رهے هین دوسرے نمبر پر چوهدری مقصود پی ٹی ائى کے امیدوار کو سپورٹ کر رهے هین تینون چکوک مین ازاد امیدوار نا هونے کے برابر هے۔ اسطرح تینوں امیدواروں میں سے کوئی کسی جگہ سے آگے ہے تو کہیں سے پیچھے تاہم مجموعی طور پر مقابلہ تینیوں کے درمیان سخت ہے
;
یونین کونسل آدھی کوٹ، گل اصغر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہوگا یونین کونسل آدھی کوٹ، گل اصغر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہوگا Reviewed by Khushab News on 9:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.