ضلعی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوہرآباد سجاد حسین سندھڑ نے عدلیہ کے 31ملازمین کو تبدیل کر دیا۔ تبدیل کئے جانیوالے عدلیہ کے اہلکاروں میں سٹینو گرافر محمد سلیم‘ محمد ذیشان منظور‘ محمد دلشاد‘ محمدکامران ‘ محمد تحریم‘ سید تصور حسین‘ سی او سی شوکت حسین‘ کمپیوٹر آپریٹر کریم نواز‘ ریڈر محمد سبطین‘ اہلمد سمیع اﷲ‘ اہلمد محمد ناصر‘ اہلمد محمد سلیم‘ ڈیٹا انٹری آپریٹر محمد عثمان‘ ڈیٹا انٹر آپریٹر عمیر محمد عمران‘ اہلمد مصور اقبال‘ اہلمد علی حیات‘ اہلمد سبور حسین‘ اہلمد الیاس رضا‘ اہلمد مدثر سلطان‘ اہلمد محمد عامر‘ اہلمد عمر خالد‘ اہلمد فیضان خان‘ کاپی کلرک نادیہ ستار‘ کاپی کلرک زاہدہ پروین‘ اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر ضمیر الحسن‘ اہلمد کاشف حسین‘ نائب قاصد محمد جمریز‘ نائب قاصد خالد محمود‘ نائب قاصد امجد جاوید‘ نائب قاصد حافظ عبدالحفیظ اور نائب قاصد محمد عزیر شامل ہیں۔
;
ضلعی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ضلعی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے Reviewed by Khushab News on 9:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.