مسلم لیگ ن نے فریب ومنا فقت کی پٹا ری کھول رکھی ہے،علی ساول


نوشہرہ وادی سون (نمائندہ خصوصی )موضع پیل کی مو چی برادری کے سرکردہ رہنما ریٹائرڈ ڈی ایس پی حا جی صالح محمد ،کیپٹن ریٹا ئرڈ نو ر محمد ،حاجی محمد نصیر ،محمد اعجا ز ،افتخا ر بھٹی ،حا جی فتح محمد ،نے پوری برادری اور سینکڑوں ساتھیو ں سمیت مسلم لیگ ن گروپ چھوڑ کر امیدوار چئیرمین و وائس چئیر مین ملک مزمل اعوان اور پیر یو نس شاہ کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اس مو قع ملک مزمل اعوان اور پیر یو نس شاہ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کی بے لو ث خدمت اور یو نین کو نسل کے درینہ مسا ئل کے حل کا مشن لیکر ہم الیکشن لڑ رہے ہیں جس طرح علا قہ کے لو گ ہم سے محبت کا اظہا ر کر رہے ہیں ہم کا میا بی کے بعد ان کی محبتو ں کا قر ض علا قہ کے مسا ئل اور ترقیا تی کا مو ں سے اتاریں گے دیگر مقررین ملک محمد علی ساول ،راجہ حسن نواز نے بھی خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم مثبت اور تعمیری سیا ست پر یقین رکھتے ہیں جب کہ حکمران جما عت نے فریب منا فقت اور وعدہ خلا فیو ں کی پٹا ری کھول رکھی ہے اس مو قع پر سماجی شخصیت ملک عاشق حسین اعوان ،راجہ عابد حسین ایڈوکیٹ مملک عطا محمد رجا ل اعوان ،ملک جا وید فیروز اعوان،محمد ظہور ،تصدق حسین واجد منیر تبسم بھی مو جو د تھے ۔
;
مسلم لیگ ن نے فریب ومنا فقت کی پٹا ری کھول رکھی ہے،علی ساول مسلم لیگ ن نے  فریب ومنا فقت کی پٹا ری کھول رکھی ہے،علی ساول Reviewed by Khushab News on 7:26:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.