تحریک انصاف ملک میں تبدیلی کیلئے کوشاں ہے ‘ سلونی بخاری




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ پنجاب کی صدر سیدہ سلونی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی قوم کے اندر جو جذبہ پیدا کردیا ہے اب اس کو روکنا ناممکن ہے اور عوام اب سے بات سمجھ چکے ہیں کہ باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقل نہیں گزشتہ روز جوہرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور بلخصوص نوجوان عمران خان کے ویژن کو سمجھتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدواروں خواہ بلدیاتی انتخابات ہوں ، ضمنی انتخابات یا آنیوالا جنرل انتخابات کو کامیاب کرائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے قیادت میں تبدیلی کے لئے کوشاں ہے ۔اس موقع پر جویریہ ظفر و دیگر نےبھی خطاب کیاے 

;
تحریک انصاف ملک میں تبدیلی کیلئے کوشاں ہے ‘ سلونی بخاری تحریک انصاف ملک میں تبدیلی کیلئے کوشاں ہے ‘ سلونی بخاری Reviewed by Khushab News on 9:02:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.