نوشہرہ کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرونگا، حاکم خان

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے نامزدامیدوار جنرل کونسلر ملک حاکم خان نے عوامی رابطہ مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف وارڈ بلکہ شہر پورے شہر کے عوام کی نمائندگی کرؤں گا کیونکہ شہر اب بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے کامیاب ہوکر شہر کی تعمیروترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے اس سے قبل بھی مجھے عزت بخشی اور اگلے الیکشن میں مجھے کامیاب کرائیں گے اور میں انشا اللہ بلاتفریق عوامی مسائل کو فوری حل کراؤں گا اس موقع پرچوہدری عنایت اللہ،محمد خان مرزال،اور دیگر کارکن موجود تھے۔
;
نوشہرہ کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرونگا، حاکم خان نوشہرہ کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرونگا، حاکم خان Reviewed by Khushab News on 9:49:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.