ہائی سکول نوشہرہ ادبی مقابلہ جات کا انعقاد



نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ میں وزیر اعلی پنجاب کے ادبی پروگرام2015کے تحت مقابلہ جات ہوئے جوتین دن تک جاری رہیں گے پہلے روز مضمون نویسی کے مقابلوں میں گورنمنٹ سکولوں کے 13اور پرائیویٹ سکولز کے دو بچوں نے حصہ لیا جج کے فرائض محمد یونس، محمد واصف ہائی سکول ناڑی اور فیض الحسن گورنمنٹ سکول چک 56ایم بی نے سر انجام دئیے پرنسپل شاہ محمد نے بتایا کہ بچوں نے مقابلے میں بھر پور حصہ لیا ۔
;
ہائی سکول نوشہرہ ادبی مقابلہ جات کا انعقاد ہائی سکول نوشہرہ ادبی مقابلہ جات کا انعقاد Reviewed by Khushab News on 6:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.