مسلم لیگ ن نےترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،عمران بشیر

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ خصوصی )امیدوار یو سی پدھراڑ ملک عمران بشیر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے گذشتہ تین سالو ں میں عوام کا معیار زندگی بلند کر نے اور انہیں بنیا دی سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کر نے کیلئے ترقیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیا انشاء اللہ کا میا بی حا صل کر نے کے بعد عوامی خدمات کے اس عمل کو جا ری رکھیں گے ان خیا لا ت کا اظہا رانہو ں نے کر م آباد چاہنگا برادری کی طرف سے منعقدہ جلسہ ء عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ علا قائی ڈویلپمنٹ کیلئے سمیرا ملک ایم پی اے ملک جا وید اقبال اعوان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے ان کی عوام دوست پا لیسیوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہو ئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کا ر لا ئے گے اس مو قع پر ملک شبیر اعوان ملک پر ویز خان ،اور ڈی سی گروپ کی اہم شخصیات سمیت ملک عزیز مستیا ل بھی مو جو د تھے۔
;
مسلم لیگ ن نےترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،عمران بشیر مسلم لیگ ن  نےترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،عمران بشیر Reviewed by Khushab News on 10:43:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.