وکیل کو دھمکیاں دینے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پولیس تھانہ خوشاب نے محمد شاہ فیصل ایڈووکیٹ کی درخواست پر محمد مدثر اعوان اور اس کے پانچ نامعلوم ساتھیوں کے خلاف اس کا راستہ روکنے اور اسے قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں زیر دفعہ 340,506,14,149 ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے ایف آئی آر کے مطابق محمد شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے ملزم کے والد عطاء محمد سے زرعی رقبہ خرید کیا تھا اور جب وہ فصل اٹھانے کیلئے وہاں سے واپس آ رہا تھا تو راستے میں ملزمان نے اسے آتشیں اسلحہ سے مسلح ہو کر قتل کی دھمکیاں دیں
;
وکیل کو دھمکیاں دینے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج وکیل کو دھمکیاں دینے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 9:27:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.