ناجائز اسلحہ برآمد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)صدر پولیس جوہرآباد نے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو زیر حراست ملزمان محمد اقبال ورک اور حامد محمود ورک سے دورانِ تفتیش اُن کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونیوالا ناجائز اسلحہ ایک تیس بور پسٹل برآمد کیا ہے دونوں ملزمان کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
;
ناجائز اسلحہ برآمد ناجائز اسلحہ برآمد Reviewed by Khushab News on 7:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.