عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے،جاوید اعوان

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک جاوید اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفادات کی سامنے رکھتے ہوئے سیاست کی ہے جس کی وجہ سے عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلدیاتی الیکشن میں ایسے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دئیے جو عوامی مقبولیت کے حامل ہیں اور حلقہ کے عوام کی حقیقی خدمت بجا لانا ہی دراصل میری زندگی کا اولین نصب العین ہے بلدیاتی الیکشن میں پہلے مرحلے کی طرح مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہونگے جو عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور حلقے کو مثالی بنائیں گے ۔
;
عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے،جاوید اعوان عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے،جاوید اعوان Reviewed by Khushab News on 6:36:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.