وادی سون میں مچھلی کا غیر قانونی شکار

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)جھیل کھبیکی میں غیر قانونی مچھلیوں کا شکار جاری ہے سیر و سیاحت کو آنے والے کنڈے لگا کر مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں جس سے جھیل میں مچھلیوں کی اقسام ختم ہورہی ہے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈی سی او خوشاب وادی سون میں شکار پر پابندی عائد کریں ۔
;
وادی سون میں مچھلی کا غیر قانونی شکار وادی سون میں مچھلی کا غیر قانونی شکار Reviewed by Khushab News on 10:50:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.