وادی سون جھیلوں پر سربیا سے آبی پرندوں کی آمد شروع



نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)وادی سون کی تین خوبصورت جھیلوں پر مہمان آبی پرندوں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے اور پرندوں کے شکار کے شوقین افراد ان دنوں ان مقامات کارخ کرتے ہیں ان پرندوں کی آمد ہمارے خطے میں بحیثیت مہمان ہوتی ہے ان کی نسل کشی سے ماحولیاتی سائیکل متاثر ہونے کا خطرہ رہتا ہے پیر محمد امیر سلطان چشتی جنرل سیکرٹری تحریک الفلاح وادی سون نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ والڈ لائف ایکٹ کے تحت مہمان پرندوں کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور وائلڈ لائف والے سائن بورڈ کے ذریعے آگاہی فراہم کریں ۔
;
وادی سون جھیلوں پر سربیا سے آبی پرندوں کی آمد شروع وادی سون جھیلوں پر سربیا سے آبی پرندوں کی آمد شروع Reviewed by Khushab News on 9:44:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.