کھبیکی، فائرنگ کرکے مخالف کو زخمی کردیا


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)موضع کھبیکی میں سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا شیخ احمد سعید گھر سے کام کیلئے جارہاتھا کہ ملزمان تنویر الحق،احسان الحق،زبیر الحق نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں احمد سعید زخمی ہوگیا مضروب کو فوری طور پر تحصیل اہسپتال مرہم پٹی کے بعد ضلعی اہسپتال علاج معالجہ کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
;
کھبیکی، فائرنگ کرکے مخالف کو زخمی کردیا کھبیکی، فائرنگ کرکے مخالف کو زخمی کردیا Reviewed by Khushab News on 11:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.