خدابخش ٹوانہ کو صدمہ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سابق صوبائی وزیر الحاج ملک خدا بخش ٹوانہ کا بیٹا اور سابق ضلع ناظم خوشاب ملک احسان اﷲ ٹوانہ کا جواں سال بھتیجا ملک قاسم ٹوانہ انتقال کر گیا‘ ملک قاسم ٹوانہ کو اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا مرحوم کی نمازِ جنازہ میں ضلع بھر کے سیاسی اکابرین اور عوامی ‘ سماجی و مذہبی حلقوں کے راہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
;
خدابخش ٹوانہ کو صدمہ خدابخش ٹوانہ کو صدمہ Reviewed by Khushab News on 9:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.