خوشاب المناک حادثہ باپ بیٹے سمیت تین جاں بحق


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد سرگودھا روڈ پر سبزی منڈی خوشاب کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ، ٹرک کا نامعلوم ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں محمد رمضان اس کا نوجوان بیٹا عمر حیات اور ساتھی عبدالرحمٰن شامل ہے ، تینوں متوفیان ضلع سرگودھا کے علاقہ ڈھڈیاں جھاوریاں کے رہائشی تھے، وہ خوشاب سے واپس اپنے گاؤں ڈھڈیاں جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے ۔
;
خوشاب المناک حادثہ باپ بیٹے سمیت تین جاں بحق خوشاب المناک حادثہ باپ بیٹے سمیت تین جاں بحق Reviewed by Khushab News on 8:33:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.