میونسپل کمیٹی خوشاب،ن لیگ نے5وارڈ اوپن،ایک بلامقابلہ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن نے میونسپل کمیٹی خوشاب کی 46میں سے 40وارڈز میں کونسلر کی نشست کیلئے اُمیدواروں کا اعلان کردیا ۔ وارڈ نمبر 1 میں عبدالرزاق، وارڈ 2محمد ریاض، وارڈ 3 مہر محمد سعید، وارڈ 4 محمد یعقوب ڈھکو، وارڈ 5منشی محمد ریاض،وارڈ 6 محمد طاہر، وارڈ 7حاجی محمد رمضان، وارڈ 8لیاقت علی قریشی، وارڈ 9محمد الطاف، وارڈ 10صوفی محمد خضر، وارڈ 11 مہر محمد اعجاز، وارڈ 12شیخ ممتاز، وارڈ 13ساجد خان، وارڈ 14عامر حیات خان145 وارڈ 15میں مہر محمد ممتاز، وارڈ 16حاجی محمد ریاض، وارڈ 17جاوید اختر جوئیہ، وارڈ 18شاہد حبیب خان، وارڈ 19ملک محمد ایوب بھا، وارڈ 20ندیم رانا، وارڈ 21مبین الحسن کھوکھر، وارڈ 22محمد قیوم، وارڈ 24 سہیل عمران، وارڈ 25 غلام شبیر ملاح، وارڈ 26شاہد عمران، وارڈ 27محمد اکرم، وارڈ 31یونس بلوچ، وارڈ 32خواجہ محمد یعقوب، وارڈ33آصف آہیر، وارڈ 34، ملک ظفر اقبال ، وارڈ 35غفور بوچھال، وارڈ 37سرفراز میکن، وارڈ 38 اعجاز خان، وارڈ 39 ملک عنصر نائچ، وارڈ 40میں نواز نائچ ن لیگ کے امیدوار ہو نگے ۔ سخت مقابلے کو پیش نظر رکھتے ہو ئے وارڈ نمبر29، 30، 36، 41، 42 ، 43 اور 46کو اوپن کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ وارڈ نمبر 28 میں محمد امیر لیوی پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔
;
میونسپل کمیٹی خوشاب،ن لیگ نے5وارڈ اوپن،ایک بلامقابلہ میونسپل کمیٹی خوشاب،ن لیگ نے5وارڈ اوپن،ایک بلامقابلہ Reviewed by Khushab News on 8:22:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.