ضلع خوشاب کے 102 پی ایس ٹی کو گریڈ چودہ کے احکامات جاری

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ ایلیمنٹری خوشاب نے اپ لفٹ پیکج کے تحت ضلع کے102پی ایس ٹی مرد اساتذہ کو پے سکیل12سے پے سکیل14دینے کے احکامات جاری کردیئے۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔تحصیل خوشاب کے جن 33اساتذہ کو ترقی دی گئی ان میں گلزار احمد پی ایس50 ایم بی ،محمد رمضان ای ایس بوتالہ، شوکت علی شاہ پی ایس جامعہ نور الاسلام،خادم حسین ای ایس طاہر والا،نورحسین پی ایس علی پور روڈہ،خالق دادپی ایس 63ایم بی،محمد یار خان پی ایس کینال کالونی مٹھہ ٹوانہ،محمد خان پی ایس دئیوال غربی،نذیر احمد پی ایس 60ایم بی،بشیر احمد پی ایس الکوثر خوشاب،محمد سلیم ای ایس ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ،ظفر عباس پی ایس فیروزوالا،احمد نوز پی ایس ڈیرہ محمد خان،محمد اختر پی ایس تاج پورہ خوشاب،مختار احمد ہائی سکول نامیوالی،رب نواز پی ایس نمبر1جھگیاں،مسعود احمد ہائی سکول خالق آباد، محمد لطیف الکوثر خوشاب،غلام فرید پی ایس کھکھاں والا نمبر1،محمد نواز پی ایس کدھر،محمد اکرم نوری ناڑی،اللہ دتہ ای ایس کررڑ، ذوالقرنین پی ایس سرفراز کالونی،محمد یعقوب ای ایس بوتالہ،حافظ رحمت اللہ پی ایس نمبر3ہڈالی،محمد حسن پی ایس ڈیرہ ایم صدیق،محمد اسلم پی ایس کٹھہ سگھرال،محمد اشرف پی ایس کھکھاں والہ،محمد منیر حسین ای ایس کٹھہ مصرال، محمد جہانگیر المرتضی راجڑ،محمد سلیم پی ایس کٹھہ سگھرال، محمد اسلم پی ایس پاک کویت،محمد خالد ای ایس کنڈ شامل ہیں ۔ تحصیل قائدآباد کے جن 25اساتذہ کو ترقی دی گئی ہے ان میں محمد شیر پی ایس مہر خان شمار،محمد یونس پی ایس31ایم بی،محمد اکرم پی ایس 33ڈی بی،محمد اکبر پی ایس 24ایم بی، محمد یعقوب پی ایس 10ایم بی،گلشیر پی ایس لیبر کالونی قائدآباد،اللہ دتہ ہائر سیکنڈری سکول رکھلہ منڈی،محمد اسلم ای ایس ڈھوکڑی،محمد رمضان 11ایم بی،محمد یعقوب پی ایس بھان مردو،محمد اقبال ہائی سکول بٹہ، عامر نوا زپی ایس نمبر 1ڈھوکڑی،محمد علی پی ایس ڈھوکڑی نمبر1، شیر بہادر پی ایس چوہا،محمد خان ای ایس بندیال،سمیع اللہ دربار شریف وڑچھہ، محمد نوازای ایس گنجیال،لعل حسین اخترہائی سکول گنجیال، محمد رفیق ای ایس شمار،محمد اسماعیل پی ایس3 ٹی ڈی اے،شیر عباس ای ایس32 ایم بی، محمد سعید خان ہائی سکول بھان سلطان والہ،اللہ یار پی ایس دربار شریف وڑچھہ،محمد سعید ہائی سکول4ٹی ڈی اے شامل ہیں

ضلع خوشاب کے 119پرائمری اساتذہ کو گریڈ بارہ میں ترقی دیدی گئی

جبکہ تحصیل نوشہرہ کے جن 11اساتذہ کو ترقی مل ہے ان میں محمد زبیر پی ایس ڈھوک مردوال، ظفر علی ای ایس مصطفی آباد، محمد ریاض ہائی سکول اوگالی، محمد امین پی ایس کوٹ خوشحال،صفدر احمد پی ایس کھوڑہ،شیر افضل پی ایس نمبر ایک نوشہرہ،مسعود عالم پی ایس کوٹ خوشحال،احمد خان ہائی سکول مردوال،شیر محمد پیی ایس باغ شمس الدین،محمد نواز ہائی سکول سوڈی جے والی،غلام حیدر ہائی سکول جابہ شامل ہیں۔ تحصیل نور پور تھل کے جن33اساتذہ کو ترقی دی گئی ہے ان میں ظفر علی پی ایس نمبر4نور پور،محمد سعید پی ایس گامے خیل، علی محمد پی ایس ڈیرہ محمد خان،خالد قرنین پی ایس حافظ والا،ریاض حسین ہائی سکول کاتیمار،عزیز الرحمن پی ایس شاہین آباد جمالی،محمد یعقوب پی ایس نمبر 2نور پور،انوار الحق پی ایس اللہ جوایا، بشیر احمد ای ایس ظفر آباد،عبدالرحمن ہائی سکول رنگپور بگھور،نعیم احمد ریاض ہائی سکول جمالی،امدادحسین پی ایس ڈیرہ محمد حنیف، ناصر حسین ہائی سکول بوڑانہ والا،نصراللہ ای ایس ظفرآباد،محمد نواز پی ایس ڈیرہ غلام علی خیل،غلام اکبر ای ایس میکن،محمد اصغر ہائی سکول چن،منور حسین ای ایس ظفرآباد،شیر اقبال ای ایس ظفر آباد،محمد شہباز ہائی سکول بمبول،فلکشیر ہائی سکول جھرکل،محمد رئیس پی ایس بھان غلام سرور،عبدالروف ہائی سکول پیلووینس،امان اللہ پی ایس ڈیرہ شاہ غلام رسول، محمد اعجاز پی ایس جوڑا کلاں،محمد جاوید پی ایس نمبر3نور پور، منظور حسین ہائی سکول کھاٹواں، گلزار احمد پی ایس ڈیرہ شاہ غلام رسول،غلام شبیر ہائر سیکنڈری سکول آدھی کوٹ،مسلم خان پی ایس ڈیرہ محمد یار والا، جہانگیر پی ایس نمبر 3نور پور،عبدالوحد پی ایس مردان والا،یعقوب خان ای ایس تھلہ شامل ہیں۔ تمام اساتذہ اور انکے سکولوں کے نام انتہائی احتیاط کیساتھ مرتب کیے گئے ہیں تاہم کسی ممکنہ غلطی کی صورت کا خوشاب نیوز ذمہ دار نہیں ہوگا۔
;
ضلع خوشاب کے 102 پی ایس ٹی کو گریڈ چودہ کے احکامات جاری ضلع خوشاب کے 102 پی ایس ٹی کو گریڈ چودہ کے احکامات جاری Reviewed by Khushab News on 3:46:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.