ماہ اکتوبر میں ضلع خوشاب پولیس کی کارکردگی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب پولیس نے جرائم کے خاتمہ اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران پولیس کو مطلوب 26خطرناک اشتہاری مجرمان و عدالتی مفروروں کو قانون کی گرفت میں لے لیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق پولیس نے ماہِ اکتوبر کے دوران منشیات کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر 1855گرام چرس اور پچاس لیٹر شراب برآمد کی‘ ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چالیس ریوالور اور 600کارتوس برآمد کئے۔
;
ماہ اکتوبر میں ضلع خوشاب پولیس کی کارکردگی ماہ اکتوبر میں ضلع خوشاب پولیس کی کارکردگی Reviewed by Khushab News on 11:24:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.