ضلع خوشاب میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن)خدمت پر یقین رکھتی ہے اور عوامی طاقت سے اقتدار میں آئی ہے انشااللہ مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی اور ایم این اے شاکر بشیر اعوان نے مسلم لیگ(ن) سیکرٹریٹ میں بلدیاتی امیدواروں میں پارٹی ٹکٹ تقسیم کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع خوشاب کی غیور عوام پہچان چکی ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی پاکستان کو ترقی کی راہ پر چلا سکتی ہے اور چلا رہی ہے اور یہی غیور عوام ہمیں بلدیاتی الیکشن میں کامیاب کرے گی اس موقع پر میونسپل کمیٹی خوشاب وارڈ نمبر1عبدالزاق ولد محمد رمضان وارڈ نمبر2محمد ریاض حسین ولد اللہ یار وارڈ نمبر3محمد سعید ولد محمد عزیز وارڈ نمبر4محمد یعقوب ولد غلام علی وارڈ نمبر5ریاض احمد ولد احمد وارڈ نمبر6محمد طاہر ولد محمد رفیق وارڈ نمبر7محمد رمضان ولد کرم علی وارڈ نمبر8لیاقت علی ولد رستم علی وارڈ نمبر9الطاف حسین ولد مشتاق احمد وارڈ نمبر10خضر حیات ولد محمد ممتاز وارڈ نمبر11محمد اعجاز ولد محمد رمضان وارڈ نمبر12محمد ممتاز ولد محمد دین وارڈ نمبر13ساجد عباس کورائی ولد محمد اشرف کورائی وارڈ نمبر14محمد عامر حیات ولد ظفر حیات وارڈ نمبر15محمد ممتاز ولد محمد رمضان وارڈ نمبر16حاجی محمد ریاض ولد حاجی عطا محمد وارڈ نمبر17جاوید اختر ولد حاجی محمد شیر وارڈ نمبر 18شاہد حمید خان ولد سردار خان وارڈ نمبر19ملک محمد ایوب ولد محمد انور وارڈ نمبر20محمد ندیم رانا ولد محمد علی رانا وارڈ نمبر21مبین الحق ولد محمد عبداللہ وارڈ نمبر22محمد قیوم ولد محمد ظہور وارڈ نمبر23محمد جعفر ولد محمد حسین وارڈ نمبر24سہیل عمران ولد چوہدری منظور احمد وارڈ نمبر25غلام شبیر ولد محمد امیر وارڈ نمبر 26شاہد عمران ولد محمد اسلم وارڈ نمبر27چوہدری محمد اکرم ولد محمد یوسف وارڈ نمبر29محمد علی شیر ولد محمد امیر وارڈ نمبر30محمد شکیل طاہر ولد ملک دوست محمد وارڈ نمبر31محمد یونس ولد عبدالرحمن وارڈ نمبر32خواجہ محمد یعقوب ولد خواجہ منورالدین وارڈ نمبر33ملک آصف اقبال ولد حاجی ذوالفقار علی وارڈ نمبر34ملک ظفر اقبال ولد حاجی ذوالفقار علی وارڈ نمبر35ملک عبدالغفور ولد محمد شریف وارڈ نمبر36محمد شعیب ولد ملک شیر محمد وارڈ نمبر37محمد سرور ولد محمد امیر وارڈ نمبر38محمد اعجاز ولد محمد افضل وارڈ نمبر39محمد عنصر حیات ولد ملک شیر محمد وارڈ نمبر40محمد نواز ولد عطا محمد وارڈ نمبر41حاجی محمد اسلم سندرانہ ولد ملک لال خان وارڈ نمبر42محمد اظہار ولد حاجی محمد افضل وارڈ نمبر46محمد اسحاق ولد محمد الطاف میونسپل کمیٹی ہڈالی وارڈ نمبر1چن گلزار ولد میاں محمد وارڈ نمبر2صغیر احمد ولد محمدفیروز وارڈ نمبر 3عطا محمد ولد غلام محمد وارڈ نمبر4محمد شیر ولد غلام محمد وارڈ نمبر5محمد رمضان ولد شیر محمد وارڈ نمبر6محمد الطاف ولد نور محمد وارڈ نمبر 7عمر دراز ولد غلام حیدر وارڈ نمبر 8محمد اسمعیل ولد شیر محمد وارڈ نمبر9محمد ذوالفقار ولد احمد یار وارڈ نمبر10مبشر احمد ولد محمد وارث وارڈ نمبر11تنویر احمد ولد محمد اقبال وارڈ نمبر12محمد رفیق ولد محمد نذیر وارڈ نمبر13سعید احمد ولد محمد رمضان وارڈ نمبر14عبدالقیوم ولد محمد ایوب وارڈ نمبر15محمد شیر ولد عطا محمد وارڈ نمبر16نذر حیات ولد خان محمد وارڈ نمبر17عنائیت اللہ ولد حاجی خان محمد وارڈ نمبر18نثار احمد ولد شیر محمد وارڈ نمبر19مظہر اقبال ولد انور بیگ وارڈ نمبر20محمد فیاض ولد محمد نواز وارڈ نمبر21محمد حاکم خان ولد محمد یوسف وارڈ نمبر22محمد اکبر محمود ولد محمد سیف وارڈ نمبر 23محمد ایوب ولدمحمد یوسف وارڈ نمبر26سخی محمد بالی ولد غلام محمد بالی کو ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ یونین کونسلروں میں جاری ہونے والے ٹکٹ کی تفصیل یہ ہے یونین کونسل نمبر1سے حاجی امجد محمود اعوان ولد حاجی محمد خان اعوان چیرمین غلام مصطفے اعوان ولد عطامحمدوائس چیرمین یونین کونسل نمبر2حاجی ربنواز ولد حاجی میاں محمد چیرمین محمد علی ولد اللہ دتہ وائس چیرمین یونین کونسل نمبر3تیمور سلطان اعوان ولد میاں محمد اعوان چیرمین ملک ظفر اقبال ولد محمد شفیع وائس چیرمین یونین کونسل نمبر 4ملک حادی بخش ولد ملک امیر محمد چیرمین مختار احمد ولد نجایت علی وائس چیرمین یونین کونسل نمبر 5میاں اصغر حیات اعوان ولد میاں خدا بخش چیرمین گل محم دولد علی محمد وائس چیرمین یونین کونسل 7عمران بشیر ولد ملک محمد بشیر چیرمین دوست محمد ولد عطا محمد وائس چیرمین یونین کونسل نمبر8ملک امیر حیدر سنگھا اعوان چیرمین راجہ محمد یوسف ولد راجہ محمد لقمان وائس چیرمین یونین کونسل نمبر 9راجہ صابر حسین جنجوعہ ولد راجہ نادر حسین جنجوعہ چیرمین راجہ شوکت حیات ولد راجہ محمد حیات وائس چیرمین یونین کونسل نمبر 10ملک مسعود نذیر اعوان ولد ملک محمد نذیر اعوان چیرمین حق نواز ولد راجہ بہادر خان وائس چیرمین یونین کونسل11محمد سرفراز ولد ملک صاحب خان چیرمین شمشیر ولد فتح شیر وائس چیرمین یونین کونسل14احمد حیات ولد ملک شیر محمد چیرمین محمد خان ولد سید امیر وائس چیرمین یونین کونسل15سید نسیم الحسن گیلانی شاہ ولد سید پیر زادہ شیر علی شاہ چیرمین ملک شوکت حیات گیلانی ولد ملک عمر حیات وائس چیرمین یونین کونسل17راؤ شہباز خان ولد راؤ عبدالحمید محمد خان چیرمین چوہدری محمد ناصر پرویز ولد چوہدری نواب دین وائس چیرمین یونین کونسل19لیاقت علی ولد محمد صدیق چیرمین محمود علی خان ولد سردار خان وائس چیرمین یونین کونسل20خالد محمود ولدحاجی عطا محمد چیرمین ولدفرخ جاوید ولد محمد ممتاز یونین کونسل21طاہر الحسین ولدمحمد اشرف چیرمین سیدعظمت عباس ولد مقصود حسین شاہ وائس چیرمین یونین کونسل22عرفان فہیم عباس ولد سید غلام کبیریا شاہ چیرمین محمد عامر شہزاد ولدمحمد یونس وائس چیرمین یونین کونسل23رانا محمد سلیم ولد محمد یسین چیرمین عطا اللہ ولد لشکر خان وائس چیرمین یونین کونسل24حاجی محمد امیر ولد غلام محمد چیرمین ربنواز ولد شیر محمد وائس چیرمین یونین کونسل25غلام ربانی ولدغلام یسین چیرمین ضغم عباس ولد ناصر حسین وائس چیرمین یونین کونسل27محمد علی ولد فلک شیر چیرمین اللہ دتہ ولد لدھا خان وائس چیرمین یونین کونسل31محمد شہر یار بندیال ولد حاجی احمد نواز چیرمین سکندر حیات ولد الہی بخش وائس چیرمین یونین کونسل34شہزاد رسول ولد حبیب الرحمن چیرمین رشید احمد ولد فضل احمد وائس چیرمین یونین کونسل36ہارون بندیال ولد ملک فتح شیر بندیال چیرمین محمد عامر اقبال بندیال ولد ملک محمد اقبال بندیال وائس چیرمین یونین کونسل37محمد اقبال ولد محمد عظیم چیرمین طاہر عباس ولد محمد اسلم وائس چیرمین یونین کونسل38عبدالحفیظ اسلم ولد محمد فیروز چیرمین محمد اسمعیل ولد حاجی محمد میکائیل وائس چیرمین یونین کونسل39گلزار احمد ولد احمد شیر چیرمین ملک مظہر اقبال ولد عاشق حسین وائس چیرمین یونین کونسل40محمد سلیم اختر ولد الہی بخش چیرمین فتح محمد ولد عبدالرحمن وائس چیرمین یونین کونسل41عصمت اللہ جوئیہ ولد ملک محمد بخش چیرمین محمد شیر ولد غلام احمد وائس چیرمین یونین کونسل42فاروق احمد خان لغاری ولد محمد نذیر خان لغاری چیرمین مہرا ں بخش ولد اللہ بخش وائس چیرمین یونین کونسل43سید نصرت علی شاہ ولد سید عنایت علی شاہ چیرمین محمد بخش ولد سلطان احمد وائس چیرمین یونین کونسل45لیاقت علی ولد لال خان چیرمین محمد یعقوب ولد غلام محمد وائس چیرمین یونین کونسل46گلزار حسین ولد محمد شیر چیرمین الطاف حسین ولد شہباز وائس چیرمین یونین کونسل47حافظ محمد صدیق ولد حاجی حافظ محمد شریف چیرمین نیاز حسین ولد فلک شیر وائس چیرمین یونین کونسل48سلطان علی ولد محمد خان چیرمین زمرد حسین ولد شیر محمد وائس چیرمین میونسپل کمیٹی نوشہرہ کے 12وارڈوں ،میونسپل کمٹی نورپورتھل کے 12وارڈوں اور میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے 23وارڈوں میں جنرل کونسلروں کے امیدواروں ٹکٹ دینے کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر جنگلات ملک محمد آصف بھا نے کہاکہ ٹکٹوں کی تقسیم اچھے انداز میں کی جارہی ہے اور اہل امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ پر فیصلے کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی بلدیاتی انتخابات میں میدان ماریں گے بعدازاں ڈاکٹر غوث نیازی اورآصف بھاصوبائی وزیر جنگلات نے امیداوروں میں ٹکٹ بھی تقسیم کیے میونسپل کمیٹی نوشہرہ وارڈ نمبر 1ملک شوکت علی ولد ملک اختر علی وارڈ نمبر2محبوب الہی ولد ماجھی خان وارڈ نمبر3عمران خان ولد فتح شیر وارڈ نمبر4محمد امتیاز ولد محمد شیر وارڈ نمبر5احمد نواز ولد محمد امیر خان وارڈ نمبر6محمد یعقوب ولد میاں محمد وارڈ نمبر7ملک حاکم خان ولد ملک نواب خان وارڈ نمبر8منظور علی ولد محمد امیر وارڈ نمبر10محمد ندیم ولد ملک میاں محمد وارڈ نمبر11عنایت اللہ ودلد غلام علی وارڈ نمبر12محمد خان ملک ولد دوست محمد می۔ونسپل کمیٹی جوہرآباد وارڈ نمبر 2ملک ظفراقبال ولد ملک دوست محمد وارڈ نمبر8گل اصغر وارڈنمبر 9عبدالغفور ولد عبدالرحمن وارڈنمبر10محمد ریاض حسین ولد عمر حیات وارڈ نمبر11تنویر اختر ولد محمد شفیع وارڈ نمبر12احمد نواز ولد محمد شیر وارڈ نمبر13محمد افضال ولد عبدالکریم وارڈ نمبر14شوکت ریا ض ولد فاضل کلس وارڈ نمبر15امان اللہ خان ناصر ولد امیر عبداللہ وارڈ نمبر16حبیب نواز ولد حق نواز خان وارڈ نمبر17ربنواز چدھڑ ولد اللہ دتہ چدھڑ وارڈ نمبر18عبدالستار ولد امام دین وارڈ نمبر19محمد تصور خان ولد ملک حق نواز وارڈ نمبر20عبدالمنان ولد حاجی عبدالغفور وارڈ نمبر21ملک محمد اشرف اعوان ولد ملک محمد خان وارڈ نمبر22محمد اکرم شہزاد ولد شہاب الدین اعوان وارڈ نمبر 23محمد اقبال ولد حاجی عالم خان اعوان ۔میونسپل کمیٹی نورپورتھل وارڈ نمبر1محمد اکرم ولد منیر الدین وارڈ نمبر2ملک خضر حیات دھون ولد ملک شاہ عالم وارڈ نمبر4اللہ بخش ولد محمد حیات وارڈ نمبر5ملک محمد حسین ولد حاجی غلام حسین وارڈ نمبر6محمد عرفان قاسم ولد راجہ محمد ناظم وارڈ نمبر7محمد صفدر ولد محمد اقبال وارڈ نمبر8احمد نواز ولد محمد بخش وارڈ نمبر9محمد نذیر ولد حاجی احمد وارڈ نمبر10منظور احمد ولد حاجی گل شیر وارڈ نمبر11حکیم محمد وارث ولد خلیل احمد وارڈ نمبر 12محمد سلیم ولد حاجی شیر محمد کو ن لیگ کے ٹکٹ دیئے گئے۔
;
ضلع خوشاب میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست ضلع خوشاب میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مکمل فہرست Reviewed by Khushab News on 8:58:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.