چلتی کوچ میں خود کو گولی سے اڑالیا

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)موضع مردوال کے رہائشی محمد شفقت عرف شیخو نامی شخص نے خود کو فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا بتایا گیا ہے کہ گھریلو پریشان حالت میں کوچ میں سفر کررہا تھا کہ احمد آباد کے قریب خود پر فائر کردیا اور موقع پر دم توڑ گیا پولیس موقع پر روانہ ہوگئی ہے جس کے بعد ضروری کاروائی کرکے نعش ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

;
چلتی کوچ میں خود کو گولی سے اڑالیا چلتی کوچ میں خود کو گولی سے اڑالیا Reviewed by Khushab News on 10:03:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.