یونین کونسل مردوال کی سیاسی صورتحال


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)یونین کونسل مردوال میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ۔ وارڈ "ڈلی"میں ن لیگ کی پوزیشن کافی مضبوط ہے اور ادھر کم از کم 850 ووٹ ہیں اور ادھر پی ٹی آئی کی پوزیشن کمزور ہے،جبکہ موضع دھدھڑ ، میں آزاد امیدوار کی پوزیشن مضبوط ہے یہاں ن اور پی ٹی آی دونوں پیچھے ہیں،مکڑومی،کامرے والا میں ن اور آزاد میں مقابلہ ہے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے لیکن پوری یو سی میں اصل مقابلہ ن اور پی ٹی ای کا ہے،چئیرمین پی ٹی آئی ملک محمد شیر اعوان،چئیرمین ،ن لیگ ملک ہادی بخش اعوان،دونوں مضبوط امیدوار ہیں مردوال یونین کونسل کے اور آزاد امیدوار برائے چئیرمین ملک کریم بخش اعوان سابقہ ممبر ضلع کونسل خوشاب،ملک محمد شیر اعوان اور ملک ھادی بخش اعوان دونوں کا مردوال میں کانٹے دار مقابلہ ہے جو بھی جیتے گا کم مارجن سے جیتے گا پہلے مردوال میں پی ٹی آی کا پلڑا بھاری تھا لیکن اب ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں میں سخت مقابلہ متوقع ہے 
نوٹ یہ صورتحال مردوال سے ایک سیاسی کارکن ملک عرفان نے ارسال کی ہے۔ خوشاب نیوز کا اس سے کلی یا جزوی اتفاق ضروری نہیں
;
یونین کونسل مردوال کی سیاسی صورتحال یونین کونسل مردوال کی سیاسی صورتحال Reviewed by Khushab News on 9:58:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.