جعلی چیک پر مقدمہ درج

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج جوہرآباد کے حکم پر ایک شخص جعفر اقبال اجت کے خلاف جعلی چیک جاری کرنے کے الزام میں زیر دفعہ 489-F مقدمہ درج کیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم جعفر اجت نے خالقداد ماہل سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے بطور قرض حاصل کئے اور ان کی ادائیگی حبیب بینک مٹھہ ٹوانہ کے چیک کے ذریعے کی جو اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے کے سبب ڈس آنر ہو گیا۔
;
جعلی چیک پر مقدمہ درج جعلی چیک پر مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 7:24:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.