میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ ن لیگ نے 5 وارڈ اوپن کردئیے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کی 20وارڈوں کیلئے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ
سے جاری ہونیوالی لسٹ کے مطابق وارڈ نمبر1امان اللہ ولد محمد زمان وارڈ نمبر2محمد اسحاق ولد غلام محمد وارڈ نمبر4محمد رمضان ولد علی محمد وارڈ نمبر5محمد عرفان ولد احمد نواز وارڈ نمبر6محمد فیروز ولد محمد شریف وارڈ نمبر7محمد احسان ولد احمد خان وارڈ نمبر8عبدالغفار ولد نور محمد وارڈ نمبر9ظہیر الدین ولد نصیر الدین وارڈ نمبر11اسلم احمد ولد احمد علی وارڈ نمبر13امتیاز سلیم شاکر ولد امام دین وارڈ نمبر15قاضی محمد خالد اکبر ولد قاضی عبدالباری وارڈ نمبر16محمد عارف ولد عبدالشکور وارڈ نمبر18محمد حفیظ ولد غلام نبی وارڈ نمبر19ملک محمد فارو ق حسن ٹوانہ کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں جبکہ پانچ وارڈوں 3,10,12,14,17کو اوپن کر دیا گیا ہے
;
میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ ن لیگ نے 5 وارڈ اوپن کردئیے میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ ن لیگ نے 5 وارڈ اوپن کردئیے Reviewed by Khushab News on 6:48:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.