نوشہرہ مسلم لیگ ن کا اجلاس

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن میونسپل کمیٹی نوشہرہ سے بلدیاتی انتخابات کیلئے نامزد تمام امیدواروں کے کاغذات کی منظوری اور نشانات الاٹ ہونے کے بعد منعقدہ اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ملک حاکم خان،ملک محمد خان مرزال نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے کیونکہ مسلم لیگ ن کی سیاست ہمیشہ سے عوام کی بھلائی کے مقصد کے پیش نظر رہی اور آئندہ بھی اپنے قائد میاں برادران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی فلاح اور ترقی کو اپنائیں گے۔
;
نوشہرہ مسلم لیگ ن کا اجلاس نوشہرہ مسلم لیگ ن کا اجلاس Reviewed by Khushab News on 9:12:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.