نوشہرہ، شیر زمان کی حمائت کا اعلان


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)وارڈ نمبر2کے امیدوار جنرل کونسلر ملک شیر زمان کی انصاری،قاضی،آرائیں اور بجرال برادری نے حمایت کردی ہے اس موقع پر امیدوار کونسلر شیر زمان نے مختلف برادریوں کی حمایت کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ کے ووٹوں سے کامیاب ہوکر وارڈ کے بنیادی مسائل حل کراؤں گا۔
;
نوشہرہ، شیر زمان کی حمائت کا اعلان نوشہرہ، شیر زمان کی حمائت کا اعلان Reviewed by Khushab News on 7:22:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.