مسلم لیگ ن نے میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے امیدواروں کو ٹکٹ دیدیئے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ ن نے5دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کیلئے میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے23وارڈز میں سے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیئے ہیں ان میں وارڈ نمبر ایک سے عالم سنبلی، وارڈ نمبر دو سے ظفر سنبلی، وارڈ نمبر تین سے ملک ربنواز، وارڈ نمبر چار سے تاحال فیصلہ نہیں ہوا، وارڈ نمبر پانچ اوپن، وارڈ نمبر چھ سے عمر دراز جھڈا، وارڈ نمبر سات اوپن، وارڈ نمبر آٹھ گل اصغر صالح، وارڈ نمبر نو راجہ ریاض، وارڈ نمبر دس میاں عبدالعزیز، وارڈ نمبر گیارہ تنویر احمد، وارڈ نمبربارہ حاجی احمد نواز، وارڈ نمبر تیرہ ملک افضال، وارڈ نمبر چودہ اوپن ، وارڈ نمبر پندرہ امان اللہ نیازی، وارڈ نمبر سولہ حبیب نواز ٹوانہ،ربنواز سترہ ربنواز چدھڑ،وارڈ اٹھارہ تصور مندیال،وارڈ انیس رانا عبدالستار، وارڈ بیس عبدالمنان،وارڈ اکیس ملک اشرف اعوان، وارڈ بائیس ملک اکرم شہزاد اعوان،وارڈ تئیس اقبال بٹکلہ شامل ہیں
;
مسلم لیگ ن نے میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے امیدواروں کو ٹکٹ دیدیئے مسلم لیگ ن نے میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے امیدواروں کو ٹکٹ دیدیئے Reviewed by Khushab News on 4:29:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.